تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 22:3

تاجروں کا ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 9 ستمبرکو ملک گیرہڑتال کا اعلان

جیو نیوز - لاہور....... تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 9 ستمبرکو ملک گیرہڑتال کا اعلان کردیا۔ مرکزی صدر انجمن تاجران پاکستان کا کہنا ہے کہ 4 ستمبر کو بینکوں سے کوئی لین دین نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی تاجر وں نےودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.