تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:15

ود ہولڈنگ ٹیکس ، تاجروں کاآج بینکوں سے لین دین نہ کرنے کا اعلان

جیو نیوز - لاہور........تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج بنکوں سے احتجاجاً لین دین نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور سےجاری اپنے بیان میں مرکزی جنرل سیکریٹری آل پاکستان انجمنِ تاجران نعیم میرکا کہنا تھا کہ ودِ ہولڈنگ ٹیکس کےخلاف تاجر آج بنکوں سے لین دین نہیں کریں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.