تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 13:47

سندھ تاجر اتحاد کا صوبے میں 9 ستمبر کو شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان

جیو نیوز - کراچی..........ودہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لینے پر سندھ تاجر اتحاد نے صوبے میں 9 ستمبر کو شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین سند ھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ کا کہنا ہے کہ 9ستمبر کو بینکوں سے لین دین بھی نہیں کیاجائے گا۔ جمیل پراچہ کا کہنا ہے کہ شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومت کی طرف سے ود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لینے پر کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.