تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:18

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے قبل ادا کرنے کی منظوری

جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید الاضحی سے قبل ادا کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں رواں ماہ کی 21تاریخ تک ملازمین کوادا کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.