تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 12:36

ایل این جی کی قیمت کاتعین جلد کرلیاجائےگا:چیئرمین اوگرا

جیو نیوز - اسلام آباد ........چیئرمین اوگراسعید احمد خان نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کے لیے ایل این جی ہی مستقبل ہے، اس کی قیمت کاتعین جلد کرلیاجائےگا۔

اسلام آباد میں پرائیویٹ کمپنی کو گیس سیل لائسنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین اوگراسعید احمد خان کاکہناتھاکہ چاہتے ہیں کہ پرائیویٹ سیکٹر ایل این جی میں سرمایہ کاری کرے ، پی ایس او نے اب تک جو ایل این جی درآمد کی ہے اس کا ریکارڈ فراہم کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.