تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 13:31

جون اور جولائی کیلئے بجلی 2.19 روپے تک سستی کرنے کی منظوری

جیو نیوز - اسلام آباد.....نیپرا نے جون کے لیے 2روپے 19پیسے جبکہ جولائی کے لیے 2روپے 14پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی درخواست منظورکرلی ہے ۔

جون اور جولائی کی فیول ایڈجسمنٹ کیلئے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی ۔

چیئرمین نیپرا نے درخواست تاخیر سے بھیجنے پرسنٹرل پاورپرچیز ایجنسی کی تنبیہ کی اوربتایاکہ جون میں صارفین کو 20ارب جبکہ جولائی میں 22ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.