تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
16 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:32

حب: ایف سی کی کارروائی،ڈیڑھ لاکھ لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد

جیو نیوز - حب......فرنٹیئر کور بلوچستان کی غیرقانونی ڈیزل اسمگلنگ کےخلاف کارروائی کے دوران ایک لاکھ 50ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ہوا ہے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق کاروائی حب میں چیک پوسٹ پر کی گئی، جہاں 3 ٹینکروں سے ایک لاکھ 50ہزارلیٹر ایرانی ڈیزل برآمدکرکے قبضے میں لےلیاگیا۔

ترجمان ایف سی کے مطابق قبضے میں لیاگیا ایرانی ڈیزل کسٹم حکام کےحوالے کردیاگیاہے،تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.