25 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 10:59
پاکستان نے پچاس کروڑ ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کردیے
جیو نیوز - اسلام آباد....... پاکستان نے دس سال کے لیے پچاس کروڑ ڈالرز کے یورو بانڈز جاری کردیے ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق نئے جاری کیے جانے والے بانڈز کا کوپن ریٹ بھی پہلے سے جاری کیے گئے بانڈز کے مطابق ہے۔
پچاس کروڑ روپے کے یورو بانڈز دس سال کے لیے انٹرنیشنل یورو بانڈز مارکیٹ میں جاری کیے گئے ہیں