تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:3

کراچی میں مختلف وجوہات پر 2 لاکھ کھالیں خراب ہوگئیں، لیدر ایسوسی ایشن

جیو نیوز - کراچی ........کراچی میں مختلف وجوہات پر 2 لاکھ کھالیں خراب ہوگئیں۔ لیدر گارمنٹس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ مختلف فلاحی اداروں کی انتظامیہ وقت پر کھالیں نہیں پہنچاسکیں،جس کی وجہ سے اتنی بڑی تعداد میں کھالیں خراب ہوگئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.