تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 23:15

ڈیڑھ سو ارب کی سرمایہ کاری کے باوجود پاکستان اسٹیل بند

جیو نیوز - کراچی........معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو ارب کی سرمایہ کاری کے باوجود پاکستان اسٹیل مل بند ہے،سمجھ سے باہر ہے کہ سندھ حکومت اسے کیسے منافع بخش بنائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.