تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
3 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:19

لاہور میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کے نرخ میں 15 روپے کا اضافہ

جیو نیوز - لاہور.......لاہور میں آٹےکے20کلوتھیلےکےنرخ میں15روپےکااضافہ ہوگیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 755 روپے سے بڑھ کر 770 روپے ہوگئی۔

صارفین کا کہنا ہے کہ ایک مہینے میں تیسری بار اضافہ قابلِ تشویش ہے۔ فلار ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، آٹے کی قیمت بڑھانےپر مجبور ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.