تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:47

سی این جی اسٹیشنز پیر، بدھ اور جمعے کو بند رہیں گے

جیو نیوز - کراچی.......کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں ہفتے سی این جی اسٹیشنز تین دن بند رہیں گے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز پیر ، بدھ اور جمعے کو بند رہیں گے۔ بندش کا دورانیہ صبح آٹھ بجے سے اگلے دن صبح آٹھ بجے تک ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.