تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:19

حکومت دسمبر تک پی آئی اے کی نجکاری کردے گی، آئی ایم ایف

جیو نیوز - واشنگٹن.......حکومت پاکستان اس سال دسمبر تک پی آئی اے کی نجکاری کردے گی، یہ انکشاف کیا ہے آئی ایم ایف پاکستان مشن کے سربراہ ہیرلڈ فنگر نے۔

واشنگٹن سے ویڈیو کانفرنس میں انھوں نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل کی نجکاری مارچ 2016 تک کرنے کا پروگرام طے ہے، پاکستان کی طرف سے بانڈ جاری کرنا اسی پروگرام کا حصہ ہے، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری بھی ہونی ہے،نجکاری سے ان کی کارکردگی بہتر ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.