تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:59

نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کیلئےمزید 140ارب روپے مانگ لیے گئے

جیو نیوز - اسلام آباد........نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کیلئےمزید 140ارب روپے مانگ لیے گئے ہیں، یہ انکشاف نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی کی پراگرس رپورٹ میں کیا گیا ہے، جیو نیوز نے نیلم جہلم منصوبے کی پراگرس رپورٹ حاصل کر لی۔

969میگاواٹ کے زیر تعمیر نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کا تیسرا پی سی ون تیار کرلیا گیا ہے، مشاورت مکمل ہونے پر تیسرا پی سی ون ایکنک کو منظوری کیلئے بھیجاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.