تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:20

معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہو گا، اسحاق ڈار

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےکہا ہے کہ معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا، وہ سیاستدانوں کو چارٹرآف اکانومی پر دستخط کی دعوت دیتے ہیں۔

اسلام آبادمیں ایک سیمینار سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ توانائی کا بحران حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج بن گیا ہے، دس ہزارچھ سومیگاواٹ بجلی مارچ دوہزار اٹھارہ تک نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.