تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:27

ایم ڈی نندی پور پاور پراجیکٹ محمد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جیو نیوز - لاہور........ ایم ڈی نندی پور پاور پراجیکٹ محمد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی نے ایم ڈی کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ ایم ڈی نندی پور کو وزارت پانی و بجلی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایم ڈی نندی پور کو ہٹانے کی سفارش جنکو تھری کے بورڈ نے کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.