تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:6

پاکستان میں ایل پی جی کھپت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوگیا

جیو نیوز - کراچی......گیس بحران کے باعث صنعتوں کیجانب سے ایل پی جی استعمال بڑھنے سے ملک میں ایل پی جی کھپت 25 فیصد تک بڑ ھ گئی۔
یہ بات چیئرمین ڈسٹربیوٹرز ایسو سی ایشن،عبدالہادی خان نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی، انہوں نے بتایا کہ ایک سال کے دوران ایل پی جی کی کھپت 25 فیصد اضافے کیساتھ 2200 ٹن ہو گئی ہے جبکہ موسم سرما میں کھپت 3200 ٹن تک پہنچنے کا امکان ہے ۔

عبدالہادی خان کے مطابق اگر حکومت ٹیکسنز کم کرے تو کھپت مزید بڑھنے سے ٹیکس کمی کا اثر ختم اور جنگلات کی کٹائی کم ہو سکے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.