تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 7:49

سوئی سدرن نے 9 محرم الحرام کو سی این جی بندش کا فیصلہ واپس لے لیا

جیو نیوز - کراچی.......سوئی سدرن گیس کمپنی نے احترام عاشور کے تحت 9 محرم الحرام کو سی این جی بندش کا فیصلہ واپس لے لیا۔

پیٹرولیم اینڈ سی این جی ایسو سی ایشن کے چیرمین شبیر سلیمان جی نے جیو نیوز کو بتایا کہ جاری شدہ شیڈول کے مطابق جمعہ 9 محرم الحرام کو گیس بند کر کے دس محرم کو صبح 8 بجے پر کھلنا تھی۔س

تاہم اب یہ بندش نہیں کی جائے گی۔شبیر سلیمان جی نے بتایا کہ صنعتیں اور کاروباری مراکز بند ہونے کے باعث 9 اور 10 محرم کو گیس کی قلت نہیں ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.