تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:43

پی آئی اے کو ایندھن کی کمی کا سامنا نہیں ہے ،ترجمان

جیو نیوز - کراچی.......پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو ایندھن کی کمی کا سامنا نہیں ہے

پی آئی اے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں ایندھن کی سپلائی کی صورتحال آج رات معمول پر آجائے گی۔

ایندھن سپلائی کرنے والی کمپنی نے کوئٹہ میں عاشورہ کے دنوں میں سپلائی کم ہونے کی وجہ سے بیس ہزار لیٹر سے زیادہ ایندھن دینے سے معذرت کی تھی،عاشورہ کے دنوں میں ملک بھرمیں فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.