تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:19

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - لاہور .....سوئی ناردرن گیس کمپنی نےپنجاب بھر کےسی این جی اسٹیشنز کو کل صبح 6بجےسےگیس کی فراہمی غیرمعینہ مدت کیلئےبند کرنےکا فیصلہ کیاہے۔

سوئی ناردرن گیس کمپنی کےترجمان کےمطابق پنجاب بھر کےسی این جی اسٹیشنز کوبدھ سےگیس کی فراہمی بند کرنےکا فیصلہ ایل این جی کی قلت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.