تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:19

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 35 پیسے اضافے کا امکان

جیو نیوز - اسلام آباد....... پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 35 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایچ او بی سی کی قیمت میں 6 روپے10پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے فی لیٹر اضافہ جب، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے17 پیسے فی لیٹر اضافہ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 63پیسے فی لیٹراضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے سمری کو کل حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.