تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:0

پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 50 پیسے اضافہ

جیو نیوز - اسلام آباد........ پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 50 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی نئی قیمت 76 روپے 26پیسے مقرر کردی گئی ہے۔

اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ مٹی کےتیل، ہائی اوکٹین اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.