تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 نومبر 2015
وقت اشاعت: 1:15

میزان بینک کیلئے ایوارڈکا اعلان

جیو نیوز - کراچی........ میزان بینک کو ماسٹر کارڈ ٹائیٹینیم ڈیبٹ کارڈ کامیابی کے ساتھ متعارف کرانے پر بہترین شریعہ کمپلائنٹ پراڈکٹ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

بینک کو یہ ایوارڈ کوالالمپور ملائیشیا میں منعقدہ ماسٹر کارڈ انوویشن فورم 2015ءکی تقریب میں دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ میزان بینک کے شریعہ کمپلائنٹ ماسٹر کارڈ ٹائیٹینیم ڈیبٹ کارڈ کی کامیابی کی عکاسی کرتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.