تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 نومبر 2015
وقت اشاعت: 16:44

آئی ایم ایف سے اگلی قسط کا حصول،اسحاق ڈار دبئی پہنچ گئے

جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے اگلی قسط کے حصول کےلئے دبئی پہنچ گئے ہیں،جہاں وہ آئی ایم کے حکام سے ملاقات اور مذاکرات کریں گے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات جاری ہیںجو قرضے کی اگلی قسط کے حصول کے لیے ہیں ۔ وفاقی سیکریٹری خزنہ ڈاکٹر وقار مسعود پہلے سےدبئی میں موجود ہیں، اب وفاقی وزیر خزانہ بھی ان مذاکرات میں شریک ہوں گے ۔ یہ مذاکرات 5 نومبر تک جاری رہیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.