تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 نومبر 2015
وقت اشاعت: 4:3

خام تیل کے نرخوں میں استحکام

جیو نیوز - سنگاپور ......... ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں استحکام کی صورتحال رہی۔

کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے دسمبر میں ترسیل کیلئے معاہدے ایک سینٹ کی کمی سے 47.89 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے دسمبر میں ترسیل کے معاہدے 2 سینٹ کے اضافے سے 50.56 ڈالر سی بیرل میں طے پائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.