7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 3:31
اسٹیٹ بینک دفاتر 9 نومبر کو کھلے رہیں گے
جیو نیوز - کراچی .......اسٹیٹ بینک آف پاکستان پیر 9نومبر 2015ء کو کھلا رہے گا، حکومت پاکستان نے اس دن کو ورکنگ ڈے قرار دیا ہے۔
مذکورہ اعلان جمعہ کو مرکزی بینک سے جاری کردہ اعلامیہ میں کیا گیا۔