تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 6:44

پاکستان میں اگلے دو ماہ میں موبائل فونز کی تیاری کا آغاز ہوجائے گا

جیو نیوز - لاہور.........پاکستان میں موبائل فونز تیار کرنے والا پہلا یونٹ اگلے ایک سے دو ماہ میں کام کرنا شروع کردے گا۔نجی کمپنی کی جانب سے لاہور میں قائم کیا جانے والا موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ ماہانہ 3 لاکھ سیل فونز تیار کرےگا۔

کمپنی نے یونٹ پر 50 لاکھ ڈالر کی سرمایا کاری کی ہے ۔ یونٹ سے نہ صرف موبائل فونز کی درآمد پر خرچ ہونے والے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہو گی بلکہ روز گار کے مواقعوں میں بھی اضافہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.