تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
7 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:43

ملک کی سب سے گہری ڈیپ پورٹ پر پہلا جہاز لنگر انداز

جیو نیوز - کراچی.......کراچی میں ملک کی سب سے گہری واٹر پورٹ پر پہلا جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ حکام کے مطابق ڈیپ واٹرپورٹ پر بیالیس ملین ڈالرز کی چار دیو ہیکل کرینیں اور چھ چھوٹی کرینیں پہنچ گئی ہیں۔

چھ سو ملین ڈالرز کی لاگت سے تیار کی جانے والی ملک کی پہلی گہری بندر گاہ مارچ دوہزار سولہ میں کام کا آغاز کرے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.