تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 نومبر 2015
وقت اشاعت: 16:59

چین میں شدید دھند کے باعث48گاڑیاں ٹکراگئیں

جیو نیوز - بیجنگ ......چین میں بڑھتی ،شدید دھندنے ڈرائیورزکی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔ ایک ٹریفک حادثے میں 48 گاڑیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں۔

حادثہ چین کے خودمختار علاقے منگولیا کے شہراورڈس کے ایکسپریس وے کے ایک پل پر پیش آیا ۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کی وجہ پل کی سطح پر برف کے باعث ،پھسلن،بنی جبکہ شدید دھند کی وجہ سے حد نظربھی 50 میٹر سے بھی کم تھی۔پولیس کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.