تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 نومبر 2015
وقت اشاعت: 11:33

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 106روپے50پیسے کا ہوگیا

جیو نیوز - کراچی.....اوپن مارکیٹ میں 10پیسے کی کمی کے بعد ایک ڈالر106روپے50پیسے کا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی بلاتعطل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے ،اسٹیٹ بینک کے اقدامات کے بعد روپیہ مضبوط ہونا شروع ہوگیا ہے ۔

آج ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ،جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 106 روپے 50 پیسے کا ہوگیاہے۔

اسٹیٹ بینک نے ڈا لر کی بلا تعطل فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے ،فاریکس ڈیلرز نے ڈالر کی قدر میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.