تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
12 نومبر 2015
وقت اشاعت: 1:17

خام تیل کے نرخوں میںپھرکمی کا رجحان

جیو نیوز - سنگاپور .......ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رجحان رہا۔

کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے دسمبر میں ترسیل کے معاہدے 47 سینٹ کی کمی سے 43.74 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.