12 نومبر 2015
وقت اشاعت: 18:59
امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ
جیو نیوز - نیو یارک ......... امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
جس کی وجہ درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی ہے ۔جس کے باعث توانائی کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔
نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے معاہدے 2 سینٹ کے اضافے سے 2.32 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔