تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 نومبر 2015
وقت اشاعت: 8:20

آسیان میں شامل دس ملکوں میں مشترکا معاشی بلاک کےقیام پر اتفاق

جیو نیوز - کوالالمپور........آسیان میں شامل دس جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان مشترکا معاشی بلاک کے قیام پر اتفاق ہوگیا، ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمائے کی آزادانہ نقل و حمل ہوگی ، کوالالمپور میں اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان میں کئی تاریخی معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں،جس سے دس رکن ملک سیاسی اور معاشی طور پر اور قریب آ جائیں گے۔معاہدے کے تحت دس جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمائے کی آزادانہ نقل و حمل ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.