تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 نومبر 2015
وقت اشاعت: 20:36

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان

جیو نیوز - نیویارک........امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ قدرتی گیس کے ذخائر میں اضافہ کے بارے میں رپورٹ کا اجراء ہے۔

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران آئندہ دو ہفتوں میں درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باوجود قدرتی گیس کے نرخوں میں تین فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

قدرتی گیس کے معاہدے 7.1 سینٹ کی کمی سے 2.276 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.