تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 نومبر 2015
وقت اشاعت: 10:5

خواتین کیلئے 50 آئی ٹی سینٹر قائم کئے جائیں گے، وزیرخزانہ

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خواتین کو ہر شعبے میں بااختیار بنانا چاہتےہیں، ان کیلئے 50 آئی ٹی سینٹر قائم کئے جائیں گے۔

اسلام آباد میں پاکستان بیت المال اوریونیورسل سروس فنڈ کےدرمیان مفاہمت کی یادداشت پردستخطوں کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،دہشت گردی کے مرض کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.