تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:20

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے کمی کی سفارش

جیو نیوز - اسلام آباد......... اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔

سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے پانچ پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اناسی پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ بیالیس پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.