تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 9:47

کراچی اسٹاک ایکسچینج کےسیکورٹی عملے کی تعداد دگنی کردی گئی

جیو نیوز - کراچی........کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کسی ممکنہ سیکیورٹی چیلنج کی اطلاع کے بعد سیکورٹی عملے کی تعداد دگنی کر دی گئی ۔

اسٹاک ایکس چینج انتظامیہ کے مطابق 3 دسمبر کو رینجرز کیجانب سے سیکیورٹی رسک سے آگا ہ کیا گیا تھا جسکے باعث گارڈز کی تعداد دگنی کر نے کیساتھ پولیس اور رینجرز کو بھی تعینات کر دیا گیا تھا۔

انتظامیہ کے مطابق 8 دسمبر کو دوبارہ آگاہ کیا گیا ہے کہ سیکورٹی خدشات کی سطح کم ہو چکی ہے لیکن اسکے باوجود گارڈز کی تعداد میں کمی نہیں کی جا رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.