16 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 3:33
گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر
جیو نیوز - کراچی.........محکمہ زرا عت حکومت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق نے 2015-16سیزن کے لئے دھان کی فی من کی قیمت 900رو پے اور گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر کر دی ہے ۔
اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔