تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
26 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 12:21

پندرہ ہزار کے قومی بانڈز کی قرعہ انداز ی 2 جنوری کو ہوگی

جیو نیوز - پاکپتن…نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15ہزار روپے مالیت کے قومی بانڈزکی قرعہ انداز ی 2 جنوری کو ہو گی۔

قرعہ اندازی کے ذریعے پہلا انعام 3کروڑروپے کا ہوگا جبکہ دوسرے انعام میں ایک کروڑروپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام کے تحت ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696نعامات دیئے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.