تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 17:50

خام تیل کی قیمتیں 11سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

جیو نیوز - نیویارک.....عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 11سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3اعشاریہ 5فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت 36ڈالر46 سینٹ پر آگئی ۔ یہ خام تیل کی گزشتہ گیارہ برسوں میں کم ترین سطح ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.