تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
31 جنوری 2016
وقت اشاعت: 18:24

زرمبادلہ ذخائر21 ارب ڈالر کے ریکارڈ پر آگئے، اسٹیٹ بینک

جیو نیوز - کراچی.......آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی قسط ملنے کے بعد 25 دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 ارب ڈالر سے زائد کی تاریخی سطح پر آگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 25 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کو آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر ملے جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 ارب 7 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے پاس 16 ارب 17 کروڑ جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 90 کروڑ ڈآلر موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.