تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 فروری 2016
وقت اشاعت: 17:29

درآمد کے بغیرگیس بحران کا حل ممکن نہیں ،شاہد خاقان عباسی

جیو نیوز - اسلام .......وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ درآمدی گیس کے بغیرگیس ملک میں جا ری بحران کا حل ممکن نہیں ۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دوسالوں درآمدی ایل این جی کی دو ارب مکعب فٹ کی مارکیٹ بنائیں گے اور یوریا کی ضرورت مقامی پیدوار سے پوری کریں گے ایک سال کے اندر یوریا کی درآمد بند کر دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.