تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
9 فروری 2016
وقت اشاعت: 3:52

کمپنیوں کیلئےٹیکس گوشوارےجمع کرانے میں 21جنوری تک توسیع

جیو نیوز - اسلام آباد.....ایف بی آر نے کمپنیوں کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ،اب کمپنیاں 21جنوری تک گوشوارے جمع کراسکتی ہیں ۔

ایف بی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنیوں کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔ َیکم جنوری 2015سے 30جون 2015تک ٹیکس ائرکی حامل کمپنیاں 21جنوری تک گوشوارے جمع کراسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.