تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
21 فروری 2016
وقت اشاعت: 22:38

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

جیو نیوز - نیویارک............ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ گزشتہ بارہ برسوں کے دوران یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.