23 فروری 2016
وقت اشاعت: 14:40
لیدر گار منٹس کی در آمدات میں 19فیصد کمی
جیو نیوز - فیصل آباد....روا ں ما لی سا ل کے پہلے 5ما ہ میں لیدر گار منٹس در آمدات میں 19فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
گز شتہ ما لی سا ل کے پہلے 5ما ہ میں لیدر گار منٹس در آمدات16کروڑ89 لاکھ ڈا لر تھیں جو روا ں سال 19 فیصد کی کمی کے ساتھ 13کروڑ70 لا کھ ڈا لر رہ گئی۔
لیدر گار منٹس در آمدکند گان ایسو سی ایشن کے مطا بق رواں ما لی سا ل موسم کی تبدیلی آڑئے آئی سردی کم ہو نے کی وجہ اور حکو مت کی طرف سے مختلف ٹیکسوں میں اضا فہ درآمدات میں کمی کا سبب بنا ۔
لیدر گار منٹس در آمدکند گان کا کہنا ہے اگر حکو مت اس صنعت پر تھوڑی سی بھی توجہ دے اور ٹیکسو ں کمی کر دے تو بیرون مما لک کثیر زر مبا دلہ پاکستان میں آ سکتا ہے جس سے ملکی معیشت بہتر ہو گی اور مزدور بھی خو شحال ہوگا۔