تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 فروری 2016
وقت اشاعت: 7:27

سندھ میں گیس پریشر میں بہتری، سی این جی اسٹیشنزکھولنے کا فیصلہ

جیو نیوز - کراچی...... سندھ میں گیس پریشر میں بہتری کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس حکام کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کل صبح 8بجےکھلنا تھے تاہم اب فوری کھول دیے گئے ہیں۔

سوئی سدرن گیس حکام کا مزیدکہنا ہے کہ شیڈول کے مطابق سی این جی اسٹیشنز اب بدھ کی صبح 8بجے بند ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.