تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 فروری 2016
وقت اشاعت: 16:2

ملک بھر میں کپاس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

جیو نیوز - لاہور......ملک بھر میں کپاس کی پیداوار میں 33اعشاریہ51فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے،پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے 21 جبکہ سندھ کے 7 اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی۔

پندرہ جنوری تک 94لاکھ 75ہزار727گانٹھ کپاس جیننگ فیکٹریوں میں پہنچی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں یہی تعدادایک کرو ڑ42لاکھ 50ہزار972گانٹھ ریکارڈ کی گئی ۔اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے تمام21 اضلاع جبکہ سندھ کے 11میں سے7 اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.