تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 فروری 2016
وقت اشاعت: 22:38

ای او بی آئی شیئر میں خورد برد کا الزام،تین گرفتار ملزمان سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی...... ای او بی آئی کے شیئرز میں خورد برد کے الزام میں گرفتار تین ملزمان نے سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

ای او بی آئی شیئر میں خورد برد کے الزام میں ایف آئی اے نے اے کے ڈی سیکیورٹیز کے تین افسران طارق، اقبال او ر فرید عالم کو گرفتار کیا ہے۔

ان ملزمان نے وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.