تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
14 مارچ 2016
وقت اشاعت: 15:31

عمران خان نے پیٹرولیم قیمتوں میں 5 روپے کمی کو مسترد کردیا

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تو اپنی طرف سے عوام کو خوشخبری دی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔ لیکن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس کمی کو مسترد کردیا ۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 80 فیصد کم ہوئی لیکن عوام کو اس کا فائدہ نہیں پہنچا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.