تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
14 مارچ 2016
وقت اشاعت: 17:7

آلو کی قیمت کہیں 12تو کہیں 30 روپے فی کلو

جیو نیوز - اسلام آباد......اسلام آباد میں آلو کی قیمتیں کہیں پر 20 روپے ہیں تو کہیں 30 روپے۔ عوام کا کہناہے کہ 5 روپے میں تو کوئی سبز مرچ بھی نہیں دیتا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں 12سے 15روپے کلو ،ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 روپے کلو ،سکھر میں 15 روپے فی کلو، ملتان میں 20 روپے فی کلو جبکہ کراچی میں 20سے 25روپے کلو آلوفروخت ہورہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.